|
مقدمہ |
|
۱: پانی کا آبِ انگور بنانا ۔ |
|
۲:بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا بخشنا ۔ |
|
۳:مچھلیوں کو پہلی مرتبہ معجزانہ طور پر پکڑنا ۔ |
|
۴:طوفان کو بند کرنا ۔ |
|
۵:گدرینیوں کے ملک میں ا ن کو شفا بخشنا جن پر دیو چڑھے ہوئے تھے ۔ |
|
۶:جائرس کی لڑکی کو زندہ کرنا ۔ |
|
۷:اس عورت کو شفا بخشنا جس کے بارہ برس سے خون بہتا تھا ۔ |
|
۸:دو اندھوں کی آنکھوں کوروشن کرنا ۔ |
|
۹:جھولے کے مارے ہوئے کو شفا بخشنا ۔ |
|
۱۰:ایک کوڑھی کو پاک صاف کرنا ۔ |
|
۱۱:صوبہ دار کے خادم کو شفا بخشنا۔ |
|
۱۲:کفرناحوم کے عبادت خانے میں ایک شخص کو جس پر بدروح چڑھی ہوئی تھی شفا بخشنا ۔ |
|
۱۳:حضرت پطرس کی ساس کو شفا بخشنا۔ |
|
۱۴:یروشلم میں بیت صدا پر ایک پژمردہ کو شفا بخشنا۔ |
|
۱۵:نائین کی بیوہ کے لڑکے کو زندہ کرنا ۔ |
|
۱۶:معجزانہ طور پر پانچ ہزا افراد کو کھانا کھلانا۔ |
|
۱۷:جناب مسیح کا سمندر پرچلنا ۔ |
|
۱۸:ایک جنم کے اندھے کی آنکھوں کو روشن کرنا ۔ |
|
۱۹:سوکھے ہوئے بازووالے شخص کو شفا بخشنا۔ |
|
۲۰:ایک کبڑی عورت کو شفا بخشنا۔ |
|
۲۱:جلند ر کی بیماری والے شخص کو شفا بخشنا۔ |
|
۲۲:دس کوڑھیوں کو شفا بخشنا۔ |
|
۲۳:سورفینکی عورت کی لڑکی کو شفا بخشنا۔ |
|
۲۴:ایک بہرے اورگونگے کو شفا بخشنا۔ |
|
۲۵:چار ہزار افراد کو معجزانہ طور پر کھانا کھلانا ۔ |
|
۲۶:بیت صدا میں ایک اندھے کو بینا کرنا۔ |
|
۲۷:ایک دیوانہ لڑکے کو شفا بخشنا۔ |
|
۲۸:مچھلی کے منہ میں درہم کا پانا۔ |
|
۲۹:لعزر کو زندہ کرنا ۔ |
|
۳۰:اریحا کے نزدیک دو اندھوں کی آ نکھوں کو روشن کرنا۔ |
|
۳۱:بے پھل انجیر کےدرخت کا سو کھ جانا۔ |
|
۳۲:ملخس کے کان کو شفا بخشنا۔ |
|
۳۳:مچھلیوں کا پکڑنا۔ |