|
After we are raised from the dead, many believe we will be spiritual not physical. But Jesus Christ was eating fish with his disciples. Doesn’t that prove His resurrected body was not spiritual but physical? |
|
مرنے کے بعد انسان کو جوجسم نصیب ہوتاہے وہ روحانی قسم کا ہوتاہے ، اورانجیل شریف میں یہ ملتاہے کہ سیدنا عیسیٰ نے زندہ ہوجانے کے بعد اپنے صحابہ کرام کے ساتھ مچھلی کا قطلہ کھایا جس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ آپ کا بدنِ مبارک روحانی نہیں تھابلکہ بشری تھا؟ |
|
In the Gospels, Jesus was crucified with two criminals who did not die on the cross. Hence, we may conclude that did Jesus did not die. |
|
انجیل شریف کے مطالعہ یہ معلوم ہوتاہے کہ جنابِ مسیح کے ساتھ دو اور اشخاص تھے جنہیں مصلوب کیا جب وہ دوآدمی نہیں مرے تو سیدنا مسیح کیسے مرسکتے ہیں؟ |
|
Instead of claiming the Divinity of Jesus, the Christians should have proved that he was a living man, and we would have never hesitated to accept him as such (Qadiani) |
|
اگر حضرت مسیح کی الوہیت ثابت کرنے کے اس شوروغل کے بجائے عیسائی مشنری صرف یہی ثابت کرنے کی تکلیف گوارا کرتے کہ آپ زندہ انسان ہیں توبہتیرے متلا شیان ِحق کی تسلی کا باعث ہوتا اورہم بھی بلا دریغ آپ کو زندہ تسلیم کرلیتے۔ (قادیانی معترض )۔ |
|
Isn’t it a legend that women visited the burial site of Jesus to embalm His body? They should have embalmed His body before the burial? Proofing that the resurrection event is not reality? |
|
یہ ایک افسانہ ہے کہ عورتیں سیدنا مسیح کی قبر پر عطر اور خوشبویں لے کر آئیں تاکہ بدن پر ملے جب کہ دفنانے سے پہلے بدن پر ملاجاتاہے۔اس لئے اس واقع کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ ایک افسانہ ہے؟ |
|
Nowhere do the Gospels state that Jesus Christ resurrected from the dead, instead it merely says He rose up |
|
انجیل شریف میں کہیں پربھی یہ واضح بیان نہیں کیا گیا کہ سیدنا مسیح زندہ ہوئے بلکہ یہ ملتا ہےکہ وہ اٹھ کھڑے ہوئے ؟ |
|
The Qadiyani sect claims, since prophet Jonah was in the belly of the fish for three days and three nights, so Jesus would remain in the tomb for three days and nights. Surprisingly, this prophecy of Jesus was not fulfilled in His lifetime? |
|
قادیانیوں کا یہ اعتراض کہ سیدنا مسیح نے اپنے بارے میں جو پیشین گوئ فرمائی تھی کہ جس طرح حضرت یونس مچھلی کے پیٹ میں تین دن اور تین رات رہے اُسی طرح میں بھی رہوں اوریہ پیشین گوئی اُن کی پوری ہوئی نہیں اس لئے یہ دعویٰ باطل ہے۔ |
|
Why was the stone removed from the burial site of Jesus? |
|
جنابِ مسیح کی قبر پر سے سِل کیوں اٹھائی گئی تھی؟ |